زلزلہ

زلزلہ

آج انسان خلء و کائنات، زمین و آسمان اور سیاروں پر فتح حاصل کرنے کی کوشش میں لگا ہوا ہے- تو دوسری طرف وہ زلزلہ کے سامنے بلکل لاچار نظر آتا ہے- زلزلہ کا منظر بڑا بھیانک ہوتا ہے اس سے زمین پر بدترین بربادی ہوتی ہے- زلزلہ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جب آسمان، زمین یا پانی میں کہیں بھی ایک جگہ درجہ حرارت زیادہ اور اسی علاقے کے دوسرے حصّے میں کم ہوتا ہے- تو زیادہ درجہ حرارت کم کی طرف نہایت تیزی سے بڑھتا ہے تاکہ فرق مٹ سکے اسی وجہ سے ہوا زمین پر چلتی ہے- آندھی، طوفان آتے ہیں اور زمین کے اندر ہلچل ہوتی ہے- زمین کے نیچے درجہ حرارت میں فرق کی وجہ سے جو اثرات ہوتے ہیں- وہ کبھی کبھی زمین کے اوپر بھی نظر آتے ہیں- جنہیں ہم زلزلہ کہتے ہیں- جن علاقوں میں زمین نرم ہوتی ہے زلزلہ وہاں آتے ہیں-
دنیا میں اب تک دو بڑے بھیانک زلزلے آچکے ہیں- ایک 1556 میں چین میں، جس میں 8، لاکھ سے زیادہ انسانو کی موت ہوگئی تھی- اور 1976 میں بھارت میں 7 لاکھ سے زیادہ انسانوں کی موت ہوئی تھی- زلزلہ ایک بڑی خطرناک قدرتی آفت ہے-

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

میرا یادگار سفر

برسات کا موسم

اف! یہ مہنگائی