اف! یہ مہنگائی
اف! یہ مہنگائی
ہر حکومت یہی وعدہ کرتی ہے کہ وہ مہنگائی کم کر دے گی- لیکن پچھلے پچاس سالوں میں مہنگائی کی پتنگ بغیر ڈور کے آسمان کو چھوتی جا رہی ہے- بغیر ڈور کی اسلئے کہ اگر ڈور ہوتی تو کوئی نہ کوئی تو اسے کھینچ کھانچ کر نیچے لاتا-
بزرگ بتاتے ہیں کہ پہلے دو آنہ یہ گیہوں تھا- ایک روپنے میں دونو جیب بھر کے کاجو آتے تھے- آج دس روپنے میں بھی گھن والا خراب گیہوں صرف ایک کلو ملتا ہے- اب تو دو روپنےکی مونگ پہلی بھی صرف چند دانے آتی ہے- کاجو اور بادام تو اب صرف دیکھنے کی چیزیں رہ گئی ہیں یا پھر عید پر چند دانے سوئیں میں ڈالے جاتے ہیں- یہ مہنگائی ہر چیز میں بڑھ رہی ہے- سستا اگر خون ہے تو مہنگا ہر حال پانی ہے- غریب آدمی کی تنخواہ تو مہنگائی کے حساب سے نہیں بڑھتی- دن رات محنت مزدوری کرتا ہے- اسکے گھر کے دوسرے افراد بھی محنت مزدوری کرتے ہیں-
اکثر اخبار میں آتا ہے کہ ماں باپ اپنے بچوں کے ساتھ کنویں میں کود گئے- اس کے گھر کے لوگوں نے زہر کھا لیا- اف! یہ مہنگائی! اب تو جھونپڑا بنانا مشکل ہے- شادی بیاہ کرنا مشکل ہے- اور سچ تو یہی ہے کہ مارنا بھی مشکل ہے- کیوںکہ کفن دفن میں بھی اب بہت خرچ آتا ہے- موت میّت کی رسومات کا خرچ بھی بڑھ گیا ہے-
اف! یہ مہنگائی- یہ جینے تو دے نہیں رہی ہے- اب مارنا بھی دشوار کر دیا ہے- اف!
The TINNIA GOLD - Titanium Glaze & Eyeshadows
جواب دیںحذف کریںThe TINNIA titanium plate GOLD - Titanium titan metal Glaze & Eyeshadows - No This natural light source allows for a close close close and easy titanium granite shave. titanium granite countertops The perfect blending blend of platinum $37.99 · In stock pure titanium earrings