مولانا ابوالکلام آزاد (١)

مولانا ابوالکلام آزاد (١)
تاریخ اور اردو کی کتابوں میں اکثر مولانا ابوالکلام آزاد کی تصویر دیکھی ہوگی- مولانا آزاد 1888 نومبر کے مہینے میں شہر مکّہ میں پیدا ہوئے مولانا آزاد کے والد  کا نام خیرالدین اور والدہ کا نام عالیہ بیگم تھا-
مولانا آزاد ہمارے ملک کے ایک بڑے سیاسی رہنما اور عالم وفاضل ہیں- اردو کے ایک ممتاز نثر نگار ہیں- اور قرآن وحدیث کا ان کا مطالعہ وسیع ہے- وہ بچپن میں شاعری بھی کرتے تھے- 13 سال کی عمر میں ایک اخبار کے مدیر بھی تھے- مولانا آزاد کا خاندان جب اپنے وطن دہلی لوٹا تو دہلی کو اپنا مسکن بنایا-
مولانا آزاد اکثر آگرہ کے تاج محل میں بیٹھ کر اپنا وقت گزارتے تھے- مولانا آزاد دس سال کی عمر سے ہی شاعری کرنے لگے تھے- اس کے علاوہ انھوں نے الہلال اور البلاغ جیسے اہم رسالوں کی ادارت بھی کی-
ان کی وفات 1958 میں ہوئی- وہ دہلی میں مدفون ہیں- آپ آزاد ہندوستان کے وزیر تعلیم تھے- 2012 سے ہندوستان میں 11 نومبر کو یوم تعلیم کے نام سے منایا جاتا ہے-
سب لوگ جدھر وہ ہیں ادھر دیکھ رہے ہیں
ہم دیکھنے والوں کی نظر دیکھ رہے ہیں   

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

میرا یادگار سفر

برسات کا موسم

اف! یہ مہنگائی